کسی کھیت سے ایک سال کے دوران دو سے ذیادہ فصلیں صاصل کرنے کے طریقے کو کثیر الفصلاتی کاشت کہتے ہیں۔ سبزیاں چونکہ دوسری فصلات کے مقابلے میں تھوڑے عرصہ میں برداشت کے لئے تیار ہو جاتی ہیں۔اس لئے سال کے دوران سبزیوں کی یکے بعد دیگرے تین یا زیادہ فصلیں اگانا ممکن ہے۔