ایگری ہنٹ سوسائٹی، ہم پاکستان اور فاریسٹ ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ایس ای کالج بہاول پور میں شجرکاری مہم کا افتتاح
بہاول پور(ویب ڈیسک) درخت ہمارے ملک کی فطری خوبصورتی اور صاف ستھرے ماحول کے ضامن ہیں۔ درخت انسانی زندگی کو صحت مند بنانے میں بھرپور کردار اداکرتے ہیں۔ہمیں پاکستان کو سرسبز بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار اداکرنا ہوگا۔ ان…