سبزیوں کی کاشت کے لئے گوبر کی گلی سڑی کھاد اور مصنوعی کیمیائی کھادوں کا استعمال لازمی ہے۔ سبزیوں کی کاشت میں مندرجہ ذیل وجوہات کی بناء پر زیادہ کھادیں استعمال کرنا ضروری ہے۔ایک ہی قطعہ زمین سے ہم سال میں عام طور پر دو فصلیں لیتے ہیں جب کہ سبزیوں کی یکے بعد دیگرے تین چار فصلیں لیتے ہیں