سبزیوں کی نشوونما پر آب و ہوا درجہ حرارت، دن کی لمبائی، سالانہ بارش اور ہوا لی فیصد نمی بہت حد تک اثر انداز ہوتی ہے۔ تجارتی پیمانہ پر تمام سبزیاں ایک ہی علاقہ میں منافع بخش طور پر پیدا نہیں کی جا سکتیں اس لئے کسی خاص آب وہوا میں جو سبزیاں بہترین نشوونما پاتی ہوں،