سبزیوں کی برداشت کے دوران یا بعد میں کاشتکاروں ، دوکانداروں اور گھروں میں پکانے والوں کی لا علمی کے باعث سبزیوں کی بہت ساری غذائیت ضائع ہو جاتی ہے ۔ اس لئے ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے کہ کھا نے کے وقت تک سبزیوں میں زیادہ سے زیادہ غذائیت برقرار رہے تا کہ ہم سب