سبزیاں انسانی غذا میں بہت اہم مقام رکھتی ہیں کیونکہ ان میں صحت کو برقرار رکھنے والے تمام ضروری اجزاء موجود ہیں جو اکژ اجناس میں بہت قلیل مقدار میں پائے جاتے ۔ سائنسدان سبزیوں کو حفاظتی خوراک کا نام دیتے ہیں۔ کیونکہ ان کا مناسب مقدار میں باقاعدہ استعمال انسان کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے سبزیوں کی خصوصیات مندرجہ ہیں