ڈنمارک میں جب سڑا بیریز جب پک جاتی ہیں تو کسان اپنے کھیتوں کے باہر نوٹس لگا دیتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی سے کھیت سے سٹرا بیری چن سکتے ہیں، بہت سی جگہوں پر پیسے لینے والا بھی کوئی نہیں ہوتا، بس ایک ڈبہ رکھا ہوتا ہے جس پر قیمت کیسے ادا کی جائے کتنی ادا کی جائے کا نوٹس لگا ہوتا ہے، ایسے ہی ایک تجربہ کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔