
اخروٹ کا روزانہ استعمال بہتر صحت کے ساتھ کئی بیماریوں سے بچاتا ہے، ماہرین
نیویارک: امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہےکہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کا مسلسل 6 ماہ تک استعمال خون کی نالیوں کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی بہت سے امراض سے بھی بچاجاسکتا ہے۔ امریکی ماہرین کےمطابق دل اور خون کی شریانیں…













