سبزیاں تین طریقوں سے کاشت کی جاتی ہیں۔ تخم کی براہراست کھیت میں کاشت۔ بزریعہ پنیری۔ نباتاتی حصوں کے استعمال سے-سبزیوں میں کاشت تقریباُ ساراسال ہوتی ہے۔ لیکن موسم سرما کی بیشتر سبزیوں کی کاشت اگست، ستمبر اور اکتوبر میں اور موسم گرما کی سبزیوں کی کاشت ۔۔۔