سبزیوں کا اچھا بیج، خوبیاں اور پیدا کرنے کا طریقہ

بیج ہی فصل کی بنیاد ہوتا ہے اور بیج ہی میں فصل کی آئندہ کامیابی یا ناکامی پوشیدہ ہوتی ہے۔ کاشتکار خواہ کتنا ہی قابل اور سمجھدار کیوں نہ ہو ناقص بیج استعمال کر کے کامیابی صاصل نہیں کرسکتا ۔ سبزیوں کی کامیاب کاشت میں اچھا بیج اچھی قسم کا نہیں ہو گا تو کاشتکار کی ساری مخنت اور خرچہ بیکار جائے گا اور نقصان اٹھانا پڑے گا

 

 

vegetables_4

vegetables_4

vegetables_5

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *