کا میابی سے سبزیوں پیدا کرنے کے لیے پودوں کی نشوونما کے بنیادی اصولوں سے واقفیت ہونا بہت ضروری ہے۔ ہم جہاں بھی سبزیاں پیدا کریں ہمیں ان اصولوں کو مدنظر رکھنا چاہئے تا کہ اچھی خصوصیات والی سبزیاں پیدا کی جائیں۔