Wednesday , December 7 2016
Home / Multimedia Gallery / کھیت سے سٹرابیری چننے کا تجربہ فرام ڈنمارک

کھیت سے سٹرابیری چننے کا تجربہ فرام ڈنمارک




  • ڈنمارک میں جب سڑا بیریز جب پک جاتی ہیں تو کسان اپنے کھیتوں کے باہر نوٹس لگا دیتے ہیں کہ آپ اپنی مرضی سے کھیت سے سٹرا بیری چن سکتے ہیں، بہت سی جگہوں پر پیسے لینے والا بھی کوئی نہیں ہوتا، بس ایک ڈبہ رکھا ہوتا ہے جس پر قیمت کیسے ادا کی جائے کتنی ادا کی جائے کا نوٹس لگا ہوتا ہے، ایسے ہی ایک تجربہ کی ویڈیو پیش خدمت ہے۔

     

    About Muhammad Ramzan Rafique

    I am from a small town Chichawatni, Sahiwal, Punjab , Pakistan, studied from University of Agriculture Faisalabad, on my mission to explore world I am in Denmark these days..

    Check Also

    sugar beat 1

    ڈنمارک میں چقندر کی برداشت اور لوڈنگ کی ویڈیو

    Report Issue: * Suggest Edit Copyright Infringment Claim Article Invalid Contents Broken Links Your Name: …

    Leave a Reply

    Be the First to Comment!

    Notify of
    avatar

    wpDiscuz